Thursday 6 July 2017

پھر ملاقات ہوئی

                 
آج پہر ملاقات کا اِتفاق ہوا اور ہمیشہ کی طرح آج بھی ہمارے بیچ خاموشی خود خاموش رہی اور ہم بے انتہا گفتگو کرتے کرتے  باتوں کے سمندر سے مختلف موضوعات پہ روشنی ڈالنے لگے ویسے ہمارے موضوع  ہماری طرح عجیب ہوتے ہیں جو سوائے مسافروں کے کسی کی سمجھ نہی آتے ویسے یہاں لفظ مسافر کا مطلب وہ مسافر ہیں جو خود کی تلاش میں گم سم گھومتے رہتے ہیں اور پھر ایک دن جب خود سے جا ملتے ہیں تو اُن کی زندگی ایک روشن مثال بن جاتی ہے ابھی شاید میرا موضوع فقط ہماری ملاقات ہے تو میں واپس اپنے موضوع پہ آتا ہماری گفتگو ہمارے دلوں پہ ایسا اثر چھوڑ جاتی جو بعد میں سکونیت کا باعث بنتی ہے اور ایسا سکون طاری کر دیتی ہے جیسا سکون ریگستان میں دربدر پیاسے مسافر کو سینکڑوں میٹر فاصلہ طے کر کے ٹھنڈا پانی پی کر ملتی ہے اور ایسی سکونیت ہمیں فقط سادہ گفتگو کرنے سے ملتی ہے
 تحریر کاشف سومرو 

Saturday 4 June 2016

Sunday 3 April 2016

Sindhi Quotes


سستی کتاب مہنگی الفاظ


اردو شعد
Add caption